Sunni hanafi Barelwi k aqaid ka saboot quran o hadees ki roshni me our badmajhab wahabi,deobandi,etc k batil aqaid ka radd quran o hadees ki roshni me scan k sathh pesh kiye gae hai


Monday, August 2, 2021

Gustakh e Rasool ﷺ ko gali dena (Urdu Post)

 ╭•┄┅═<<<❁✿✿✿❁>>>═┅┄•╮

     ⚔️ *گستاخ رسول ﷺ کو گالی دینا* ⚔️   

╰•┄┅═<<<❁✿✿✿❁>>>═┅┄•╯

             

  🔮 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* 🔮               


اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ


*❁◐••┈┉•••۞═۞═۞═۞═◐•••┉┈••◐❁*


✍️📜گستاخ رسول ﷺ جس کے بارے میں امت میں دو یا تین نظریے پائے جاتے ہیں اور بہترین اور افضل نظریہ یہ ہے کہ گستاخ رسول ﷺ *واجب القتل* ہے کسی صورت بھی اس کی گستاخی کی معافی نہیں امت کے اسلاف اور محدثین کا اس پر اجماع ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے طرز سے بھی ہمیں یہی سبق ملتا ہے

آج اس تحریر میں ہم گستاخ رسول کو گالی دینے کے حوالے سے گفتگو کریں گے کیونکہ اکثر لوگ قبلہ امیرالمجاہدین حضرت علامہ مولانا شیخ الحدیث و تفسیر حافظ خادم حسین رضویؒ کے بارے میں بکواسات کرتے ہیں کہ وہ گالیاں دیا کرتے تھے جبکہ ان کا سخت *رویہ خود اللہ تعالیٰ ﷻ اور خود نبی ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے طریقے پر تھا*

گستاخ رسول ﷺ کے معاملے میں خود اللہ تعالی نے نبی ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے نرمی نہیں برتی تو وہ ایک ختم نبوت کے مجاہد ہو کر کیسے برت لیتے؟؟


❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥


        🪔 ﴿ *الــقـــرآن الـــکــــریــــم* ﴾ 🪔                



*1* وَاِذَا لَقُوا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا قَالُوٓا اٰمَنَّا ۖ وَاِذَا خَلَا بَعْضُهُـمْ اِلٰى بَعْضٍ قَالُوٓا اَتُحَدِّثُوْنَـهُـمْ بِمَا فَتَحَ اللّـٰهُ عَلَيْكُمْ لِيُحَآجُّوْكُمْ بِهٖ عِنْدَ رَبِّكُمْ ۚ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ (76)


*◉➻════════════➻◉*


یہ سورہ البقرہ کی آیت ہے آئیے دیکھتے ہیں مفسرین نے اور معتبر مفسرین نے اس کی تفسیر میں کیا نقل کیا ہے 👇


💫 *[* *التـفسیر الآیـــۃ* *]* 💫               



جب مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے بنو قریظہ کا محاصرہ کیا اور سرکار علیہ الصلاۃ والسلام بھی تشریف لے گئے

تو مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے آگے بڑھ کر عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ آپ ان کے سامنے نہ جائے

حضور نے فرمایا میرے متعلق انہوں نے لب کشائی تو نہیں کی؟ عرض کی یارسول اللہ یہی بات ہے ان کی یہ ہمت نہیں کہ وہ میرے روبرو اس قسم کی جرات کریں تو حضور ﷺ ان کے قلعوں کے نیچے کھڑے ہوئے اور یوں نداء فرمائی 

 

*اے بندروں اور خنزیر کے بھائیوں اے طاغوت( شیطان لعین ) کے پجاریوں کیا خدا نے تمہیں ذلیل نہیں کیا اور تم پر اپنا غضب نہیں بھیجا تھا* ؟


🚩🚩 اب وہ لوگ بتائیں جو کہتے ہیں کہ گالی نہیں دینی چاہیے گستاخ کو کیا وہ حضور کے بارے میں بھی ایسی بات کریں گے؟؟ 


‼️ اور اہم بات یہ ہے کہ لوگ کہیں کہ نبی ﷺ اتنے سخت الفاظ کیسے کہہ سکتے ہیں کسی کو تو ان لوگوں کے علم میں اضافہ کے لئے بتاتا چلوں کہ اللہ تعالی نے کفار کو یہی کہا ہے قرآن مجید میں حضور علیہ السلام نے تو اللہ تعالی ﷻ کی سنت پر عمل کیا ہے 👇


قُلْ هَلْ اُنَبِّئُكُمْ بِشَـرٍّ مِّنْ ذٰلِكَ مَثُوْبَةً عِنْدَ اللّـٰهِ ۚ مَنْ لَّـعَنَهُ اللّـٰهُ وَغَضِبَ عَلَيْهِ وَجَعَلَ مِنْـهُـمُ *الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِيْرَ وَعَبَدَ الطَّاغُوْت* َ ۚ اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّاَضَلُّ عَنْ سَوَآءِ السَّبِيْلِ


*◉➻════════════➻◉*


🔘 اور اسی زمر میں ایک اور اہم بات ہے کہ کفار اور منافقین کے ساتھ سخت کلامی اور سخت رویہ اختیار کرنے کا حکم اور جہاد کرنے کا حکم خود قرآن مجید میں موجود ہے 👇


يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنَافِقِيْنَ وَاغْلُظْ عَلَيْـهِـمْ ۚ وَمَاْوَاهُـمْ جَهَنَّـمُ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيْـرُ (9)

_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ 

_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ 


📓 امام ابن جریر الطبریؒ *تفسیر الطبری* میں 2/147/48

📕 حافظ عماد الدین ابن کثیرؒ نے *تفسیر ابن کثیر* 1/309

📒 امام جلال الدین سیوطیؓ نے *تفسیر در المنثور* 1/81

📙 تفسیر ابن ابی *حاتمؒ الرازی* 1/150(782)

📗 تفسیر امام مجاہد بن جبرؒ 1/80

📘 ابن کثیر *البدایہ والنہایہ* 4/119

📔 ابن عادلؒ *اللباب فی علوم الکتاب* 2/198

📒 امام ابن حجر عسقلانیؓ *كتاب العجاب في بيان الاسباب* 1/267


*﴿* *الحديث الصحيحة* *﴾*


❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥



🌹✿┅═══❁✿📚📚✿❁═══┅✿🌹



 *2* عُتُلٍّ بَعْدَ ذٰلِكَ زَنِـيْمٍ (13)   

 

*============================*    


یہ سورۃ القلم کی آیت ہے جس میں اللہ تبارک و تعالی نے گستاخ رسول ولید بن مغیرہ کو کہا کہ اس کی اصل میں خطا ہے ( یعنی حرامی ہے )


🚩🚩اب جو لوگ کہتے ہیں کہ گستاخ رسول کو گالی نہ دو کیا وہ اللہ تبارک و تعالی کے لئے بھی یہ الفاظ استعمال کریں گے کہ اللہ نے اتنی گندی گالی اور یہ گالی نہیں حقیقت تھی جو بیان کی گستاخ رسول کے لئے اور بے شک وہ اس لائق تھا کہ اس کا تعارف اس طرح کرایا جائے


💫 *{* *التـفسیر الآیــۃ* *}* 💫               


روایت مروی ہے کہ ولید بن مغیرہ نے اپنی ماں سے جاکر کہا کہ محمد ﷺ نے میرے بارے میں دس باتیں بیان فرمائیں جن میں سے نو میرے اندر موجود ہیں میں جانتا ہوں لیکن ان کی یہ ایک بات کہ میں *ناجائز پیداوار* ہوں اس کے بارے میں مجھے علم نہیں اب تو مجھے سچ سچ بتا دے کہ اصل حقیقت کیا ہے ورنہ میں تیری گردن مار دوں گا اس پر اس کی ماں نے کہا کہ تیرا باپ نا مرد تھا اور مجھے یہ اندیشہ تھا کہ جب وہ مر جائے گا تو لوگ اس کا مال لے جائیں گے تو اس سے بچنے کے لئے میں نے ایک چرواہے کو اپنے پاس بلایا تو اس چرواہے کی اولاد ہے


📓 تفسیر مدارک التنزیل تحت آیت


*_◆ــــــــــــــــــــــ🌼🌻🌼ــــــــــــــــــــــــ◆_*



*3* وَلَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنَاهُ بِـهَا وَلٰكِنَّهٝٓ اَخْلَـدَ اِلَى الْاَرْضِ وَاتَّبَعَ هَوَاهُ ۚ فَمَثَلُـهٝ *كَمَثَلِ الْكَلْبِۚ* (176)


*─┄━•✦✦✾✾✾✾✾✾✦✦•━┅─┄*


💫 *﴿* *التـفسیر الآیــۃ* *﴾* 💫                  


اس آیت میں بلعم بن باعوراء کہ واقعے کی طرف اشارہ ہے جس کے پاس *اسم اعظم* تھا جس نے جبارین" ،"قومِ عمالقہ" کہ کہنے پر حضرت موسی علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام کے خلاف بد دعا کی


اللہ نے قرآن میں فرمایا اس کی مثال اور حال تو *کتے* کی طرح ہے


🚩🚩 فیصلہ آپ کا ! حضرت موسی کے خلاف جس نے بد دعا کی اللہ نے فرمایا اس کی مثال *کتے* کی طرح ہیں تو جو حضور خاتم النبیین حضرت موسی علیہ السلام کے بھی سردار حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے خلاف بکواس تو اس کی مثال کس کی طرح ہیں ؟؟


*تمام مفسرین نے اس واقعے کو اس آیت اور اس سے پچھلی آیت کے تحت لکھا*


❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥


_*حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے گستاخ کے ساتھ سخت رویہ اگر قرآن میں دیکھنا چاہتے ہیں تو سورۃ المسد پڑھ کر دیکھ لیں*_


〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰


   🕯️ *﴿* *الـحـــديــثـــــــ مـــع تخـريــج* *﴾* 🕯️


                   

  [ *حــدیـثــــــ* : *01* ]           


 

صلح حدیبیہ کے موقع پر جب عروہ بن مسعود نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا:


       ”اگر یہ صورت ہوئی کہ قریش کو آپ پر غلبہ حاصل ہوگیا، تو واللہ! میں (آپ کے اردگرد) رلے ملے اور مختلف النوع لوگوں کو دیکھ رہا ہوں، جو اس لائق ہیں کہ آپ کو چھوڑ کر بھاگ جائیں

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عروہ کی بات سن کر فرمایا:


          *امْصَصْ بَظْرَ اللات* ، أنحنُ نَفِرُّ عنہ ونَدَعُہ

*تو لات ( بت ) کی شرمگاہ چوس* کیا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے راہِ فرار اختیار کریں گے اور آپ کو چھوڑ دیں گے؟


🚩🚩 جو لوگ کہتے ہیں کہ گستاخ رسول کو گالی نہیں دینی چاہیے وہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو کیا کہیں گے؟؟


📒( *صحیح* بخاری، کتاب الشروط، باب الشروط فی الجہاد، ص:۳۷۸، ج:۱، قدیمی: کراچی)

📘 ( *صحیح* ابن حبان کتاب السیر جلد 11 ص220)

📙 ( *مصنف* ابن ابی شیبہ کتاب المغازی جلد 7 ص387)

📕 ( *مصنف* عبد الرزاق کتاب المغازی جلد 5 ص330)

📓( *مسند* ابو یعلیٰ الموصلی جلد 1 ص44 ح42)

📗( *مسند* احمد بن حنبل جلد 31 ح18910)


*✧✧✧ـــــــــــــــــ{🌹}ـــــــــــــــــــــ✧✧✧*


  [ *حــدیـثــــــ* : *02* ]          



طویل حدیث ہے اختصار کے ساتھ ذکر کرتا ہوں :


جب عمیر بن وہب معاذ اللہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو شہید کرنے کی نیت سے زہر آلود تلوار لے کر آیا حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کئی صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے ساتھ مسجد نبوی کے دروازہ پر بیٹھے جنگ بدر کے واقعات کا تذکرہ کررہے اچانک آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کی نظر عمیر بن وہب پر پڑ گئی جس نے مسجد کے دروازے کے سامنے آکر اپنا اونٹ بٹھایا تھا نیز اُس نے اپنے گلے میں تلوار بھی لٹکا رکھی تھی آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ نے فرمایا : *هٰذَا الْكَلْبُ عَدُوُّ اللہِ مَا جَاءَ اِلَّا لِشَرٍّهٰذَا الَّذِيْ حَرَشَ بَيْنَنَا یعنی یہ کُتا خدا کا دشمن عمیر بن وہب ہے جو بڑا فتنہ لے کر آیا ہے* ۔


🚩🚩 اب وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ گستاخ رسول کو گالی نہیں دینی چاہیے فاروق اعظمؓ کے لئے کیا فرمائیں گے؟؟


📓 معجم الکبیر للطبرانی ، باب العین ، عمیر بن وھب ، ج17 ، ص59 ، حدیث: 117۔  

📒السيرة النبوية ابن هشام ج 2 الصفحة 480

📗 حافظ ابن کثیر البدایۃ والنہایۃ: 3/ 311

📙 امام ھیثمی نے مجمع الزوائد 8/287 

*الحکم و حسن*

📕 معرفۃ الصحابہ لابی نعیم ح5267

📔 امتاع الاسماع 12/170

📘 دلائل النبوۃ للاصبہانی ح413



🌹✿┅═══❁✿📚📚✿❁═══┅✿🌹



  [ *حــدیـثــــــ* : *03* ]           


زیاد بن عبداللہ النخعی بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ مسجد اعظم میں بیٹھے تھے مؤذن ان کے پاس آیا اور بولا امیرالمومنین عصر کی نماز کا وقت ہو گیا ہے حضرت علی نے فرمایا بیٹھ جاؤ وہ بیٹھ گیا اس نے پھر اسی بات کو دہرایا تو مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا *هذا الكَلْبُ يُعلّمنا بالسنة* ِ ﴿یہ *کتا* ہمیں سنت کی تعلیم دے گا﴾ الخ۔۔۔۔


🚩🚩 اب اخلاق کے پیکر حضرات مولا علی کو کیا کہیں گے کیا مولا علی کو بھی دین کے بارے میں نہیں پتا تھا معاذاللہ؟؟


📓 حاکم المستدرک علی الصحیحین ح690 *الحکم الصحیح وا امام ذھبی فی تلخیص الحکم و صحیح*

📕 امام دارقطنی *السنن* 1/471ح988

📒 ابن الجوزی *تنقيح التحقيق* 2/39


*✧✧✧ـــــــــــــــــ{🌹}ـــــــــــــــــــــ✧✧✧*



  [ *حــدیـثــــــ* : *04* ]          


آخری بندہ جو حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ نے جنگ میں مارا اس کا نام تھا سباع جب سباع جنگ میں حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کے سامنے آیا تو آپ نے فرمایا *او ختنہ کرنے والی کے بیٹے تو بھی حضور کے سامنے آیا ہے*


🚩🚩 اب یہ کہنے والے لوگ کے اخلاق سے بات کرنی چاہیے اسلام اخلاق کا درس دیتا ہے حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں کیا کہیں گے؟؟


📓 صحیح ابن حبان ح7017 *الحکم و الصحیح* 

📕 صحیح البخاری ح4072 *الحکم والصحیح*

📗 مسند احمد بن حنبل 3/501

📒 امام بیہقی دلائل النبوۃ 3/241/42

📘 مسند الطیالسی ح1314


*✧✧✧ـــــــــــــــــ{🌹}ـــــــــــــــــــــ✧✧✧*



  [ *حــدیـثــــــ* : *05* ]        


حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ یہودیوں کی ایک جماعت نے رسول اللہﷺسے اجازت طلب کی اور انہوں نے کہا:السام علیکم (یعنی تم پر موت ہو) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا 

*اے بندروں اور خنزیر کے بھائیوں خدا کی لعنت ہو تم پر خدا کا غضب نازل ہو تم پر* 

*بلکہ تم پر سام ہو اور لعنت ہو،*


🚩🚩 اخلاق کا ڈھنڈورا پیٹنے والے لوگ سیدہ عائشہ صدیقہ بنت صدیق زوجہ رسول ﷺ ام المومنین کے بارے میں کیا کہیں گے؟؟


📙 صحيح البخاري﴿6401﴾ مسلم﴿2165﴾ بالاختصار 

📕 صحيح ابن خزيمه ج1 ح574 *الحكم و الصحيح*

📘 صحيح ابن حبان ج14 ص353 *الحکم و الصحیح*

📗 *الجامع الصحیح* للسنن والمسانید ج21 ص438

📓 *المسند* امام احمد بن حنبل ح13531 *الحکم و الصحیح*

📒 *الاحاديث المختارۃ* المقدسي ح1668 *الحکم و الصحیح*

📔 *سنن الترمذي* بالاختصار ح2701 *الحكم و الصحيح*

📓 *المصنف* عبدالرزاق {ح9839} و ابن ابی شیبہ {ح25759} 



*✧✧✧ـــــــــــــــــ{🌹}ـــــــــــــــــــــ✧✧✧*



 [ *حــدیـثــــــ* : *06* ]        


طویل حدیث ہے اختصار کے ساتھ ذکر کرتا ہوں :


جب غزوہ خندق میں معاملات طے ہوگئے اور صلح کا معاہدہ ہو گیا معاہدہ کرنے والوں میں جو ان کی طرف سے سردار تھا *عیینہ بن حصن* یہ نبی ﷺ کے سامنے ٹانگیں پھیلائے بیٹھا ہوا تھا تو جب صحابی رسول حضرت اسید بن حضیر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے دیکھا تو آپ نے فرمایا *﴿ اے بندر کی آنکھوں والے بندر اپنی ٹانگیں سمیٹ لو تو حضور ﷺ کے سامنے ایسے ٹانگیں پھیلائے ہوئے ہے ﴾* اور یہ الفاظ تو کچھ نہیں جو لوگ کہتے تھے کہ قبلہ امیرالمجاہدینؒ کو کہ سخت لہجہ استعمال کرتے ہیں اب جو صحابی رسول نے فرمایا وہ تو اتنے سخت الفاظ ہیں کہ ان کا کوئی ترجمہ ہی نہیں کرتا لیکن میں اس تحریر میں ان کا ترجمہ لکھ رہا ہوں صرف ان لوگوں کے لئے جو کہتے ہیں کہ گستاخ کے ساتھ سخت رویہ نہیں برتنا چاہئے


*وَاَللهِ لَوْلَا رَسُول الله ﷺُ لَأَنْفَذْتُ خُصْيَتَك بِالرّمْحِ*


*[صحابی رسول نے فرمایا اللہ کی قسم اگر مجھے نبی ﷺ کی مجلس کی حیا نہ ہوتی تو میں یہ نیزہ تیرے کپوروں ( مرد کی شرمگاہ ) میں مار کر انھیں پھاڑ دیتا ]*


🚩🚩 اب اخلاق کا درس دینے والے صحابی رسول کے بارے میں کیا کہیں گے جنہوں نے اتنے سخت الفاظ استعمال فرمائے اور حضور ﷺ کے سامنے ادا فرمائے


یہ واقعہ مکمل *بسند صحیح* ان کتب میں موجود ہے *⇊*


📓 طبقات الکبری ابن سعد ح249 ص554

📕 کتاب المغازی للواقدی ج2 ص478

📘 تاریخ الاسلام للذہبی ج3 ص349

📔 سیر اعلام النبلاء للذہبی ج1 ص216

📗 امتاع الاسماع للمقریزی ج9 ص252



____________________________________


🔍 *ہم نے ثابت کیا قرآن کی آیات اور تمام تر صحیح روایات سے کہ گستاخ رسول کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرنا نہ صرف اللہ ﷻ بلکہ خود نبی ﷺ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کا طرز رہا ہے*


 

*༺* *حـــــرفــــــــ آخـــــــــر* *༺*


*============================*


  *لَا تَعۡتَذِرُوۡا قَدۡ كَفَرۡتُمۡ بَعۡدَ اِيۡمَانِكُمۡ‌*


سورہ توبہ آیت نمبر 66

___________________________________


♟️جب منافقین نے نبی علیہ الصلاۃ والسلام کے علم غیب کا انکار کیا اور کہنے لگے معاذ اللہ محمّد ﷺکو کیا علم غیب تو ان منکرین علم غیب کی تردید میں یہ آیت نازل ہوئی کہ *بہانے مت بناؤ تم کافر ہو چکے ہو مسلمان ہو کر*


📕بحوالہ تفسیر جلالین تحت آیت


اس سے معلوم ہوا کہ نبی علیہ الصلاۃ و السلام کی شان میں ذرہ برابر بھی گستاخی انسان کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیتی ہے

🌟لہذا جو گستاخ رسول ہے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے اور جو دائرہ اسلام سے خارج ہے اس کے ساتھ سخت رویہ برتنا قرآن حدیث اور صحابہ سے ثابت ہے اس کے علاوہ احکام دین میں بھی جو بے ادبی کرے اس کے ساتھ بھی سخت رویہ برتنا ثابت ہے 


___________________________________


*اہــــــم نـــــوٹ* 🚩🚩


 *یہ تحریر جس کے پاس بھی پہنچے گی اس کے پاس امانت ہے اس میں ذرہ برابر بھی تبدیلی کرنا خیانت ہے لہذا اس میں بغیر کوئی تبدیلی کیے اس کو آگے پھیلائیں تاکہ زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے*

____________________________________





• *دعاگو و تحقیق* 🤲✍️


✨ _*سگہ در مصطفٰی محمد سہیل رضوی قادری*_ 


✨ _*بندہ ناچیز خادم اہلسنت و جماعت محمد عاقب حسین رضوی*_ 


*_◆ــــــــــــــــــــــ🌼🌻🌼ــــــــــــــــــــــــ◆_*



*شــــــــــــــــــــــرف قلــــــــــــــــــم* ✍️


  _*بندہ ناچیز خادم اہلسنت و جماعت محمد عاقب حسین رضوی*_ 


*┄┅════❁★★★❁════┅┄*


 _*لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ*_


⚓ _*Share This post*_ ⚓

No comments:

Post a Comment

Don't comment any spam link in comment box

Huzoor ﷺ Ka ilm e Gaib Aur Yazeed Ka Fitna

 *Huzoor ﷺ Ka ilm e Gaib Aur Yazeed Ka Fitna* ¹ Hazrat Imam *Na'eem Bin Hammad* Bin Muawiya Al Mutawaffah *228* Hijri & ² Hazrat Ima...