🔮امام اہل سنت پر دیوبندی دیوخوانی اعتراض کا منہ توڑ جواب
کیا مولوی اشرفعلی بریلوی دین اختیار کر کے مرگیا تھا؟
♻️ دامن كرم: https://chat.whatsapp.com/Kf7DrU31Owv99Pvyu9e5Hs
🔰 وہابی دیوبندی مناظر نذر محمد قاسمی اپنے مکار دیوخوانیوں کی سنت ادا کرتے ہوئے امام اہل سنت اعلی حضرت قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ پر اعتراض کرتا ہے کہ ‘
’مذہب اسلام میں نبوت سے بڑھ کر کوئی مقام و مرتبہ نہیں مگر بریلوی دین کے بانی مولوی احمد رضا بریلوی کے ملفوظات میں لکھا ہوا ہے ولایۃ النبی افضل من نبوۃ نبی کی ولایت اس کی نبوت سے افضل ہے ،۔ یہ ہے بریلوی دین و مذہب جس میں ولایت افضل ہے نبوت سے جب کہ شریعت اسلامیہ کی رو سے نبوت سے بڑھ کر کوئی فضیلت ہوی نہیں سکتی۔۔
📜 عقائد بریلویت ایک نظر میں صفحہ 22،23
❇️ اس جاہل مطلق کو کو ن سمجھائے کی نبی کی ولایت سے متعلق امام اہل سنت اعلی حضرت قادری رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا اس پر آپ نے جواب دیا ہے کہ نبی کی ولایت اس کی نبوت سے افضل ہے
🧮 مگر کم عقل اجہل دیوبندی کم از کم اپنے دم کٹے ابا مولوی اشرفعلی تھانوی کی کی کتب دیکھ لئے ہوتے تو ذلیل نہ ہوتے
♻️ مولوی اشرفعلی تھانوی لکھاتا ہے
‘’ولایت نبوت سے افضل ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ ولی نیت [نبی] سے افضل ہوتا ہے بلکہ مطلب یہ ہے کہ نبی میں دو شانیں ہوتی ہیں ایک ولایت کی ایک نبوت کی تو نبی کی ولایت نبی کی نبوت سے افضل ہوتی ہے۔۔
📜 ملفوظات حکیم الامت جلد 21 صفحہ 366
📝 مولوی نذر محمد دیوبندی کی عبارت سے مولوی اشرف علی تھانوی بریلوی دین اختیار کرگیا تھا اور نبوت میں مرزا غلام احمد مرتد قادیانی کا پارٹنر بن گیا تھا ۔دیوبندی امام اہل سنت پر بے جا اعتراضات کرکے اپنے تھانوی،گنگوہی کو بلی کا بھینسابنا دیتے ہیں

No comments:
Post a Comment
Don't comment any spam link in comment box