Sunni hanafi Barelwi k aqaid ka saboot quran o hadees ki roshni me our badmajhab wahabi,deobandi,etc k batil aqaid ka radd quran o hadees ki roshni me scan k sathh pesh kiye gae hai


Friday, July 30, 2021

Huzoor ﷺ ka boul(peshab) mubarak

 ✨ _*حــضــور ﷺ کــا بــول (پیشاب) مبــارکــــ پــاکـــ اور مــطہــر ہــے*_ ✨



*❁◐••┈┉•••۞═۞═۞═۞═◐•••┉┈••◐❁*


✍️📜یہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے خواص میں سے ہے اور یہ آپ کی شان ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کو بے مثل و مثال پیدا فرمایا ہم ان شاءاللہ مختلف تحاریر اس موضوع پر لکھیں گے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے بول و براز مبارک اور جمعیع فضلات شریفہ پاک ہیں اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے بول مبارک کے پینے کے حوالے سے اور بھی کئی احادیث موجود ہیں قبلہ حضرت علامہ مولانا شیخ الحدیث و تفسیر حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ بھی اکثر یہ بیان فرمایا کرتے تھے اور لوگ حوالہ جات مانگتے تھے کہ یہ کہاں لکھا ہے تو ان شاء اللہ آج فائیدہ ہوگا 




                *﴿* _*حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بول مبارک پاک ہے*_ *﴾*


─┄━•✦✦✾✾✾✾✾✦✦•━┅─┄


✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

حضرت حکیمہ بنت اُمیمہ رضی اﷲ عنہا اپنی والدہ سے بیان کرتی ہیں کہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم (بیماری کے عالم میں رات کے وقت) لکڑی کے پیالے میں پیشاب کیا کرتے تھے، پھر اُسے اپنی چارپائی کے نیچے رکھ دیتے تھے۔ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ عمل فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دوبارہ تشریف لائے اور اس برتن کو دیکھا (تاکہ گرا دیں) تو اس میں کوئی چیز نہ تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت اُمّ حبیبہ رضی اﷲ عنہا کی خادمہ برکہ سے، جو کہ حبشہ سے ان کے ساتھ آئیں تھیں، اس بارے میں استفسار فرمایا کہ اس برتن کا پیشاب کہاں ہے؟ اس نے عرض کیا: (یا رسول اﷲ!) میں نے اسے پی لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: *تو نے خود کو جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے* ۔‘‘


❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥


اِس حدیث کو امام طبرانی اور بیہقی نے *بسند صحیح* روایت کیا ہے

*...........................................................*


 *ناظرین غور کرنے کی بات ہے* !!!!!


*1* حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اس خادمہ کو منہ دھونے کو بھی نہیں کہا


*2* اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے اس کو دوبارہ ایسا کرنے سے منع بھی نہیں کیا اور نہ ہی یہ کہا کہ تو نے ایسا غلط کیا 


*3* بلکہ اس کو جہنم سے آزادی کا پروانہ دیا سبحان اللہ

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


*حدیث کی اسنادی حیثیت*


اس حدیث کی اسنادی حیثیت پر امام نورالدین ہیثمی گفتگو کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو امام طبرانی نے روایت کیا اور اس کے تمام راوی *صحیح بخاری* کے راوی ہے سوائے عبداللہ بن احمد بن حنبل اور حکیمہ کہ اور یہ دونوں بھی ثقہ راوی ہیں


بحوالہ 📒مجمع زوائد جلد 8 صفحہ نمبر 270/ 271 


❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥ ════ ❥ ❥ ❥


_*✧◉➻═══════📚═════➻◉✧۔*_


🔥 *حوالہ جات ملاحظہ ہوں* 🔥


مزے کی بات اس حدیث کو *امام ابو داؤد نے اپنی سنن امام نسائی نے اپنی سنن امام ابن حبان نے اپنی الصحیح* اور حاکم نے اپنی المستدرک میں جس کی تلخیص میں امام ذہبی نے تائید کی اور صحیح کہا احادیث کو اختصار کے ساتھ نقل فرمایا


*مکمل حدیث درج ذیل کتب میں موجود ہے* 👇


📓أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 24 /189، الرقم: 477

📕والبيهقي في السنن الکبری، 7 /67، الرقم: 13184

📔والمزي في تهذيب الکمال، 35 /156، الرقم: 7819

📗والعسقلاني في الإصابة، 7 /531، وأيضًا في 📒تلخيص الحبير، 1 /32

📓وابن عبد البر في الاستيعاب، 4 /1794


🌹✿┅═══❁✿📚📚✿❁═══┅✿🌹


*شــــــــــــــــــــــرف قلــــــــــــــــــم*🖌️️🖌️


 _خادم اہلسنت و جماعت محمد عاقب حسین رضوی_


No comments:

Post a Comment

Don't comment any spam link in comment box

Huzoor ﷺ Ka ilm e Gaib Aur Yazeed Ka Fitna

 *Huzoor ﷺ Ka ilm e Gaib Aur Yazeed Ka Fitna* ¹ Hazrat Imam *Na'eem Bin Hammad* Bin Muawiya Al Mutawaffah *228* Hijri & ² Hazrat Ima...